چیف ایگزیکٹو آفیسر کیسکو نے ناقص کارکردگی پر تین لائن سپریٹنڈ نٹس کو نا قص کا ر کردگی پر معطل کر دیا
- Advertisement -
چیف ایگزیکٹو آفیسر کیسکو نے ناقص کارکردگی پر تین لائن سپریٹنڈ نٹس کو نا قص کا ر کردگی پر معطل کر دیا ہے تفصیلا ت کے مطا بق چیف ایگزیکٹو آفیسر کیسکو نے ناقص کارکردگی پر تین لائن سپریٹنڈ نٹس سید سجاد شاہ، محمد فیصل اور شہباز کو معطل کر دیاگیا ہے بلکہ ان کے خلاف محکمانہ کا روائی بھی شروع کر دی گئی ہے ۔