تربت: مسلح افراد کی فائرنگ 5افراد جاںبحق

0

- Advertisement -

بلوچستان کے ضلع تربت کے تحصیل بلیدہ کے علاقے سرکیزی میں مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں 5افراد جاںبحق ہوگئے ہیں ۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز تربت کے تحصیل بلیدہ کے علاقے سرکیزی میں مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں 5افراد جاںبحق ہوگئے جاںبحق ہونے والے افراد میں شاہ داد ولد بہرام ،اسماعیل ولد غلام محمد ،نواز ولد نظر ساکنان پنجگور شامل ہیں جبکہ دیگر 2افراد کی شناخت نہ ہوسکی ہے ۔دوسری جانب ڈپتی کمشنر کیچ میجر(ر) بشیر کے مطابق مذکورہ واقعہ منشیات اسمگلروں کے درمیان پیش آیاہے واقعہ سے متعلق مزیدکارروائی متعلقہ انتظامیہ کررہی ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.