کسٹم انٹیلی جنس کی نان پیڈ کسٹم گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاون

0

- Advertisement -

کوئٹہ کے علاقے ائیرپورٹ روڈ ،خیزی چوک،شیخ ماندہ سمیت دیگر علاقوں میں کسٹم انٹیلی جنس کی نان پیڈ کسٹم گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاون کیا ، کاروائی کے دوران 15سے زائد نان کسٹم پیڈ گاڑیاں تحویل میں لے لی گئیں کسٹم حکام کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر کسٹم انٹیلی جنس ،انسپکٹر بشیرتبسم کی جانب سے بنائی گئی ٹیم نے کوئٹہ کے علاقے ائیرپورٹ روڈ ،خیزی چوک،شیخ ماندہ سمیت دیگر علاقوں میں ناکے لگائے چیکنک کے دوران 15سے زائد نان کسٹم پیڈ گاڑیاں تحویل میں لے لی گئیں جس میں ٹرک اور دیگر چھوٹی گاڑیاں شامل ہیں پکڑی گئی گاڑیوں کی مالیت لاکھوں روپے ہیں کاروائی کے دوران ائیرپورٹ پولیس کی بھی معاونت حاصل تھی کسٹم حکام کے مطابق نان پیڈکسٹم گاڑیوں کے خلاف کاروائیاں جاری رہے گی ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.