ہزارگنجی روڈ کی صورتحال روز گاڑیاں ،موٹرسائیکلیں اور رکشے ان گڑوں میں گرتے ہیں

0

- Advertisement -

کوئٹہ کے ہزارگنجی روڈ کی صورتحال،،،،، تصویر میں سٹرک پر گڑا ہونے کی وجہ سے رکشہ الٹ گیا ہے ،،، شہر کی بیشتر سٹرکوں کی یہی صورتحال ہے جس کے باعث آئے روز گاڑیاں ،موٹرسائیکلیں اور رکشے ان گڑوں میں گرتے ہیں

Leave A Reply

Your email address will not be published.