- Advertisement -
کو ئٹہ میں پہلی دفعہ موٹر سائیکل ایمبو لینس سر وس کا آغازکیا گیا اب ایمرجنسی مین شہر یوں کو موٹر سائیکل یمبو لنس کے زریعے فری فرسٹ ایڈ مہیا کر نے کے بعد ہسپتال منتقل کیا جا ئے گا
موٹر سائیکل ایمبو لینس سروس کا آغاز خدمت انسانیت فاونڈ یشن کی جانب سے کیا گیا
موٹر سائیکل ایمبو لینس سروس کا مقصد شہر کی بڑھتی ہو ئی آبادی اور ٹریفک کے باعث مر یضوں کو فوری ابتدائی طبی امداد فراہم کر نا ہے
موٹر سائیکل ایمبو لینس میں ابتدائی طبی امداد کے لیے ادویات اور طبی الات موجود ہونگے منتظمین کے مطابق اپنی مدد آپ کے تحت ابتدائی طور پر دو موٹر سائیکل اور ایک گاڑی پر مشتمل ایمبو لینس سروس شروع کی گئیں ہے کو ئٹہ شہر میں پہلی دفعہ موٹر سائیکل سروس کے افتتا ح کو شہر ی نے خوب سر ایا خدمت انسانیت فاونڈیشن نے مخیر حضرات سے اپیل کی ہے کہ وہ اس کار خیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں