دکی.مقامی کوئلہ کان میں ٹرالی کا رسی ٹوٹنے کی وجہ سےدو کانکن جانبحق

0

- Advertisement -


بلو چستان کی کو ئلہ کانوں میں دو مختلف حادثات میں دو مز دور جاں بحق اور تین بے ہوش ہو گئے ،،دونوں لاشوں کو کان سے نکال کر لواحقین کے حوالے کر دیا گیا،،جاں بحق کانکنوں کا تعلق افغانستان سے تھا
بلو چستان میں کو ئلہ کانیں مو ت بانٹنے لگیں دو مختلف حادثات میں دو مز دور جاں بحق ،،تین بے ہوش ہو گئے ،دکی میں کو ئلہ کان میں رسی ٹوٹنے سے ٹرالی مز دوروں پر جا گری،،دو مز دور جاں بحق دونوں لاشوں کو کان سے نکال کر لواحقین کے حوالے کر دیا گیاجاں بحق کانکنوں کا تعلق افغانستان سے تھا کو ئٹہ کے نواحی علا قے ڈیگاری میں کو ئلہ کان میں زہریلی گیس بھر نے سے تین کانکن دم گھٹنے سے بے ہو ش ہو گئے ،،صو بے کی کو ئلہ کانوں میں حفاظتی انتظامات نہ ہو نے سے گز شتہ سال ایک سو سے زائد مزدور جاں بحق جبکہ دکی میں رواں ماہ 14کانکن لقمہ اجل بنے

Leave A Reply

Your email address will not be published.