دو معصوم پھول جو غربت تنگ دستی کے باعث محنت کررہے ہیں اہم خبریںصحت و تعلیم By khair Muhammad On Jan 26, 2019 0 Share - Advertisement - کوئٹہ نواں کلی کے دو معصوم پھول جو غربت تنگ دستی کے باعث محنت کررہے ہیں دونوں بھائی موم پھلی،بیج،دیگر سامان فروخت کرکے اپنے اور گھروالوں کے پیٹ کی آگ بجھانے کے لئے دن رات کوشاں ہیں 0 Share