بختاور بھٹو زرداری پارٹی کے قیمتی اثاثہ ہیں

0

بختاور بھٹو زرداری پارٹی کے قیمتی اثاثہ ہیں
میر_ثناءاللہ جتک
پیپلز یوتھ آرگنائزیشن بلوچستان کے صوبائی صدر میر ثناءاللہ زیراھتمام صوبائی صدرمیر_ثناءاللہ جتک کی جانب سے سابق وزیراعظم پاکستان شہید جمہوریت محترمہ بے نظیر بھٹو کی بڑی صاحبزادی بی بی بختاور بھٹو زرداری کی سالگرہ کےموقع پر کیک کاٹاگیا اور انکی درازی عمر کےلیے دعابھی کیگئی

- Advertisement -


اس موقع پرپیپلز یوتھ بلوچستان کے جنرل سیکرٹری عین الدین کاکڑ سیکریٹری اطلاعات وترجمان سفرندیم زھری نائب صدر امیر ناصر ودیگر بھی پروگرام میں شریک تھے
اس موقع صوبائی صدر میر ثناءاللہ جتک نے کہا بھٹو خاندان اس ملک کی جمہوریت کی روشن چراغ ہیں انہوں نے کبھی بھی اس ملک کے عوام کو اندھیروں کے تلے رہنے سے نجات دلانےکےلیے بھرپور جہدوجہد کرتے ہوئے اپنی جانوں کے نزرانے پیش کرکے پاکستان کو تاریکیوں کی اندھیروں سے نکال کر جمہوریت کی چراغ روشن کردئیے
انہوں نے مزید کہا کہ بی بی بختاور بھٹو زرداری کی سالگرہ کے موقع پر پیپلز یوتھ آرگنائزیشن بلوچستان کی جانب سے مبارکباد پیش کرتے ہیں وھ پیپلزپارٹی کے تمام جیالوں کی ھمشیرہ ہیں اس خاندان کی ہر خوشی ھماری روحانی خوشیوں سے کم تصور نہیں کرسکتےہیں

Leave A Reply

Your email address will not be published.