62پاکستانی گرفتار

0

- Advertisement -

ایرانی حکام نے مختلف علاقوں سے 62 پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامیہ کے حوالے کردیا تفصیلات کے مطابق ایران میں داخل ہونے والے مختلف ایجنٹوں کے ذریعے62 پاکستانی ایران میں گرفتار تحقیقات کے بعد تفتان انتظامیہ کے حوالے کردیا یہ پاکستانی مختلف ایجنٹوں کے ذریعے ایران میں داخل ہوئے تھے ایرانی سرحدی حکام نے غیر قانونی سفر کے الزام میں تمام پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامیہ کے حوالے کردیا یہ پاکستانی روزگار کی تلاش میں ایران سے بیرون ملک جا نے کی کوشش کررہے تھے ناکام رہے اور یہ پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامیہ کے حوالے کردیا تفتان لیویز نے تفتان لیویز تھانہ میں بند کرکے تفتیشی شروع کر دی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.