- Advertisement -
مستونگ کے علاقے کھڈ کوچہ فاروق آباد میں پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ
حادثہ میں تربیتی طیارے کے پائلٹ فلائیٹ لیفٹننٹ طاہر شہید
ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، امدادی سرگرمیاں شروع
تربیتی طیارہ حادثے میں شہید پائلٹ کے جسد خاکی کو اسپتال منتقل کیا جارہاہے، لیویز ذرائع