عوام کی خدمت ہمارا مقصد ہے، بشریٰ رند

0

- Advertisement -

ترجمان صوبائی بلوچستان بشری رند نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت محدود وسائل مےں رہ کر کچھی کے دوردراز علاقوں مےں لوگوں کے گھروں کی دہلیز پر صحت کی بنےادی سہولیات کی فراہمی ممکن بنارہی ہےں بیمار انسانیت کی خدمت عبادت سے کم نہےں فری مےڈیکل کےمپ سے عوام کو مفت علاج معالجے کی سہولت فراہم کرنے سے دلی سکون ملتا ہے عوام کی خدمت ہمارا مقصد ہے ان خےالات کا اظہار انہوں نے رند قومی اتحاد کے زےر اہتمام وزےر اعلیٰ بلوچستان کے معاونےن خصوصی مےڈم بشریٰ رند ،دھنےشن کمار کے خصوصی تعاون سے ضلع کچھی کے گاو¿ں لنڈی کھوسہ ،حاجی شہر مےں اےک روزہ فری مےڈیکل کےمپ کے موقع پر علاقائی عمائدےن سے بات چےت کرتے ہوئے کےا اس موقع پر رند قومی اتحاد کے مرکزی چےئرمےن سردارزادہ مےر سردار خان رند ، بلوچستان عوامی پارٹی اقلیتی امور کے رہنما و رکن صوبائی اسمبلی دھنےشن کمار ، ضلع کونسل کچھی کے چےئرمےن حاجی ہاشم شاہوانی ، مےر زےد رند، مےر ےحےیٰ مری ، مےر ہماےوں رند، حاجی رےاض رند ، رندقومی اتحاد کے مرکزی ترجمان حبےب الرحمن رند کے علاوہ بڑی تعداد مےں قبائلی عمائدےن بھی موجود تھے قبل ازےن صوبائی حکومت کے خصوصی تعاون سے رند قومی اتحاد کے زےر اہتمام ضلع کچھی کے علاقہ لنڈی کھوسہ حاجی شہر وقریبی دےہاتوں کو صحت کی بہتر سہولیات اور مختلف بیماریوں کا شکار لوگوں کے علاج معالجے کےلئے اےک روزہ فری مےڈیکل کےمپ لگاےا گےا جس مےں محکمہ صحت کچھی کے تربیت ےافتہ سرجیکل ،گائنی میڈئےکل اسپےشلسٹ ڈاکٹرز نے سےنکڑوں خواتےن بچوں کا فری چےک آپ کرتے ہوئے فری ادویات فراہم کی گئےں ا ےک روزہ مےڈیکل کےمپ کا باقاعدہ افتتاح ترجمان صوبائی حکومت مےڈم بشری رند نے کےا اس موقع پر مےڈیکل کےمپ مےں موجود خواتےن بچےوں ومقامی افراد سے گفتگو کرتے ہوئے مےڈم بشری رند ، سردارزادہ مےر سردار خان رند ، اقلیتی رہنما رکن صوبائی اسمبلی دھنےشن کمار ودےگرنے کہا کہ موجودہ صوبائی حکومت اپنے محدود وسائل مےں رہ کر عوام کی ہر ممکن مدد کررہی ہےںخشک سالی سےلاب زلزلہ ےا کسی بھی قدرتی آفات مےں بھی عوام کو تمام سہولیات کی فراہمی مےں غفلت ولاپرائی نہےں بلکہ عوام رےلیف دےا جاتا ہے کچھی کے علاقہ لنڈی کھوسہ حاجی شہر وگردونواح کی عوام کو فری علاج معالجے کی سہولیات کی فراہمی کےلئے فری میڈیکل کےمپ کا انعقاد بھی اسی سلسلے کی کڑی ہے علاقائی سلح پر فری میڈیکل کےمپ کی سہولےات سے مقامی افراد فائدہ اٹھارہے ہےں جو ہمارے لئے اہمیت کی حامل ہے انہوں نے کہا کہ فری میڈیکل کےمپ مےں اےمرجنسی کی تمام سہولیات بھی فراہم کی گئی تاکہ عوام کو بروقت صحت کی سہولےات فراہم ہوسکے انہوں نے کہا کہ ضلع کچھی مےں عوامی مسائل ومشکلات کو حل کرنے کےلئے اپنی مدد آپ کے تحت رند قومی اتحاد کی کاوشےں قابل تعریف ہےں اےسے اقدامات سے علاقہ کی عوام کو صحت کی بروقت سہولت ان کے گھروں کی دہلیز پر فراہم ہوتی ہےںجس سے علاقہ مےں پائی جانے والی بیماریوں کے خاتمہ مےں مدد ملتی ہے واضح رہے کہ ضلع کچھی کے علاقہ لنڈی کھوسہ ھاجی شہر وگردونواح مےں بیماریوں کے خاتمہ کے لئے اےسے مےڈیکل کےمپ کسی نعمت سے کم نہےں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.