- Advertisement -
صوبائی وزیرپی ایچ ای اور ان کےڈرائیور سمیت چار افراد کےخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا
ملزمان میں صوبائی وزیر نورمحمد دمڑ کانجی گارڈ اور ایک ساتھی بھی شامل ہیں
صوبائی وزیرسمیت چارافراد کےخلاف مقدمہ سول لائن تھانہ میں درج کیاگیا
صوبائی وزیر اوردیگر پرکارسرکارمیں مداخلت اوراہلکاروں پرتشدد کاالزام ہے
واقعہ گذشتہ روزوزیراعلی سیکرٹریٹ کےگیٹ پرپیش آیاتھا
واقعہ میں صوبائی وزیر کےڈرائیور اور دیگر افراد نےتلخ کلامی کےبعدمبینہ طورپرپولیس اہلکاروں کوزدوکوب کیاتھا، پولیس