- Advertisement -
بلوچستان کے واحد گردے کے ہسپتال کی حالت ناگفتہ بے ہے
انسانی جانوں کو بچانے والے آلات گزشتہ چار سالوں سے خراب ہے
کئی بار حکام بالا سے رابطہ کیا مگر شنوائی نہیں ہوئی .ڈاکٹر اسد لانگو
آپریشن تھیٹر میں لائٹ نہیں ہے . علاج میں مشکلات کا سامنا ہے
ادارے کا سربراہ قابل ہو تو مشکلات میں اضافہ ہو رہا ہے .ڈاکٹر اسد لانگو
جن مشینوں سے علاج کیا جاتا ہے ان سے مزید امراض میں اضافہ ہورہا ہے