اگر بلوچستان کے ادیب دانشور طبقہ قلم چھوڑ دیں نئی نسل منشیات جیسی دلدل معاشرہ بنانے میں دیر نہیں کرینگے

0

- Advertisement -

بلوچستان کی ترقی خوشحالی میں ادیب دانشور طبقہ کوبھی اھمیت دینا ہوگا ۔۔۔ثناءاللہ جتک
۔۔۔۔پیپلز یوتھ آرگنائزیشن بلوچستان کے صوبائی صدر میر ثناءاللہ جتک نے کہا ھیکہ کسی بھی مہزب ترقی یافتہ ممالک اور سماجی معاشرتی تبدیلی میں ادبی طبقات کی کوششوں کو کسی بھی تعمیری ترقی سے کم نہیں سمجھا جاتا
ھمیشہ ادب سے وابسطہ افراد قلم کاغذ سیاہی کی طاقت کو سب سے اعلی ہھتیار بناکر پسماندگی جاہلیت ناخواندگی کے خلاف شعوری جنگ لڑکر بلوچستان کی ترقی میں اور معاشرے کی زھنی آسودگی میں کلیدی کردار ادا کرتے آئے ہیں انہوں نے کہا شہید ذوالفقار علی بھٹو کی جمہوریت کےلیے آمریت کےخلاف جدوجہد میں عوام کو حبیب جالب جیسے ادیب شاعروں کی انقلابی اشعار نے بھی زہنوں کو جمہوریت کےلیے تیار کرنے میں رہنمائی دی
بدقسمتی سے بلوچستان جیسے معدنیات سے برسرپیکار صوبے کے ادیب دانشور اھل قلم بزم ادب سے وابسطہ نئی نسل کو شعور دینے والے طبقات کو سرکاری سطع پر کوئی اھمیت نہ ملنا باعث افسوس ہے اگر بلوچستان کے ادیب دانشور طبقہ قلم چھوڑ دیں نئی نسل منشیات جیسی دلدل معاشرہ بنانے میں دیر نہیں کرینگے

Leave A Reply

Your email address will not be published.