
- Advertisement -
کچلاک بازارمےں قائم بےکری اورقصاب خانوں مےں ناقص ،اورمضر صحت اشےاءکی خرےد وفروخت کا سلسلہ تھم نہ سکا،عوام کو تشوےش اورذہنی کوفت مےں اضافہ ،ضلعی انتظامےہ سے فوری نوٹس لےنے اور کاروائی کا مطالبہ ،تفصےلا ت کے مطابق صوبائی دارلحکومت کے نواحی علاقہ کچلاک مےں قائم قصاب خانوں ،بےکری ومےٹھائی کی دکانوں اورپرچون مےں غےرمعےاری ،ناقص اورمضرصحت اشےاءکی خرےدوفروخت کا سلسلہ تھم نہ سکا ،گزشتہ روز اے سی صدر کوئٹہ عارف زرکون کی جانب سے ان کے خلاف کاروائی پر عوامی حلقوں نے سکون کا سانس لےاتھا،لےکن ان کا تبادلہ کرکے عوام کو دوبارہ مشکلات اورذہنی کوفت مےں مبتلاکردےا ہے ، کےونکہ موصو ف اے سی صدر نے ان عناصرکے خلاف بلاامتےازکاروائی کردےا تھا،جس پر عوام کو امےدکی کرن نظرآئی تھی ،لےکن ان کی بلاجوازتبادلے پر اےک طرف کے منافع خورعناصر مےں خوشی کی لہردوڑ گئی ہےں ،تو دوسری طرف عوامی حلقوں مےں تشوےش کی لہر دوڑ گئی ہے ،انھوں نے سےکرےٹری اےس اےن جی اے ڈی ،کمشنر کوئٹہ ڈوےژن ،ڈی سی کوئٹہ اوردےگرحکام سے رفاءعامہ کو مدنظررکھ کر دوبارہ اے سی صدر کوئٹہ تعےنات کرنے کا مطالبہ کےا ہے ،تاکہ ان عناصرکے خلاف موثرکاروائی عمل مےں لائی جائے ۔