- Advertisement -
قلعہ عبداللہ میں گردوغبار کیساتھ ہوائیں چلنے سے سردی کی شدت میں پھر اضافہ ،ہواﺅوں کی وجہ سے کاروبار زندگی مفلوج ،تفصیلات کیمطابق آج قلعہ عبداللہ اور دیگر علاقوں میں صبح موسم خوشگوار تھا اور بادل آسمان پر چھاگئے مگر دوپہر کو اچانک افغانستان کی طرف سے گردوغبار کیساتھ ہوائیں چلناشروع ہوئے جس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوا اور کاروبار زندگی مفلوج ہوکررہ گئی۔