گزشتہ دو ہفتے سے یہ وبا پھوٹ پڑی جس کے باعث اب تک تین بچوں سمیت چار افراد جان کی بازی ہار گئے ۔ علاقہ مکینوں کی گفتگو

0

- Advertisement -

کوہلو ۔ تحصیل میوند کے علاقے ہڑب، تمبیل میں نمونیہ ۔ بخار اور کھانسی کے وبائی امراض پھیلنے سے تین بچوں سمیت چار افراد جانبحق
15 بچوں ، 8 خواتین سمیت 30 افراد اب بھی علاقے میں بےیارو مددگار پڑے ہوئے ہیں ۔ علاقہ مکین
علاقے پہاڑی سلسلے پر مشتمل ہے نہ ڈاکٹرز ہیں اور نہ ہی ادویات ، اس جدید دور میں تنبیل اور ہڑب کے لوگ تمام تر بنیادی سہولیات سے محروم ہیں
گزشتہ دو روز سے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال سمیت نجی کلینکس میں دس سے زائد مریض زیر علاج ہیں ۔ علاقہ مکین
گزشتہ دو ہفتے سے یہ وبا پھوٹ پڑی جس کے باعث اب تک تین بچوں سمیت چار افراد جان کی بازی ہار گئے ۔ علاقہ مکینوں کی گفتگو
صوبائی وزیر صحت کے اپنے حلقے میں حکومت کی جانب طبی سہولتوں کی فراہمی کے دعووں کی کلعی کھول دی

Leave A Reply

Your email address will not be published.