قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کے عوامی خدمات موجودہ حکمرانوں کے لیے مشعل راہ ہیں

قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کے عوامی خدمات موجودہ حکمرانوں کے لیے مشعل راہ ہیں …. شہید ذوالفقار علی بھٹو کے سالگرہ کے موقع پر بلوچستان بهر میں تقریبات منعقد ہونگے
….پیپلز یوتھ آرگنائزیشن بلوچستان کے صوبائی صدر میر ثناءاللہ جتک نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کے بانی قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو اس ملک کے محکوم مظلوم پسے ہوئے طبقات کو حقوق لینے کےلیے زبان دی بلکہ سامراجی طبقات اور سامراجی زہنوں سے لڑنے کی جرائت نوازا پیپلز یوتھ بلوچستان کے صوبائی صدر میر ثناءاللہ جتک نے کہا کہ پیپلز یوتھ بلوچستان قائد عوام کی سالگرہ کے مناسبت سے صوبائی سطع سے لیکر ڈویژن ڈسٹرکٹ سطع پر تقریبات منعقد کرینگے اور مرکزی تقریب کوئٹہ میں منعقد کی جائیگی اس دن کو پاکستان کی سیاسی تاریخ میں بڑی اہمیت حاصل ہے کہ آج کے دن پاکستان کو ایک معاشی سیاسی فلسفاتی نظریاتی لیڈر مہیا ہوئی بدقسمتی سے پاکستان کے سیاسی معاشرے کو عالمی سامراجی ملک دشمن عناصر تعصب کی بهینٹ چڑهاکر ملک کے عوام کو مزهبی سماجی سیاسی قومیت ادنی اعلی کی طبقات میں بانٹ کر ملک کمزور کرنے کی کوشش کی جارہی هے

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close
Close