- Advertisement -
وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء لانگو کا سٹی تھانے کا اچانک دورہ
تھانے کے حوالات میں موجود ملزمان سے بھی ملے,مسائل سنے
صوبائی وزیر داخلہ نے تھانے میں موجود پولیس عملے اور افسران سے ملاقات کی
میر ضیاء لانگو کا تھانے کی صورتحال اور پولیس کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار
پولیس کا مثبت رویہ جرائم کی کمی میں اہمیت کا حامل ہے,
پولیس سائلین کی فوری مدد کو یقینی بنائے,عوام اور پولیس کا تعاون امن کے قیام میں ضروری ہے,میر ضیاء لانگو