
- Advertisement -
سنجاوی کے علاقے پوئی شریف میں مضر صحت چائے پینے سے تین افراد کی حالت غیر ہو گئی۔سنجاوی کے یونین کونسل پوئی شریف میں مضر صحت چائے پینے سے ایک ہی خانداد کے تین افراد کے حالت غیر ہوگئی۔تینو ں افراد کو سنجاوی منتقل کردیا گیا ۔جہاں پر طبعی امداد دینے کے بعد تینو ں افراد کو کوئٹہ ریفر کر دیا گیا۔یاد ریں کہ ایک ماہ قبل بھی پوئی شریف میں اسی خانداد کے 5افراد مضر صحت چائے پینے سے اُنکی حالت غیر ہوئی تھی۔