بلوچستان میں شرح پیدائش سے شرح اموات زیادہ ہے, صوبائی وزیر سردار عبدالرحمان کھیتران کا اسمبلی میں انکشاف
- Advertisement -
ڈپٹی اسپیکر سردار بابر موسی خیل کی زیر صدارت بلوچستان اسمبلی کا اجلاس جاری
وقفہ سوالات/بلوچستان میں شرح آبادی سے متعلق آگاہ کیا جائے, ثناء بلوچ
حکومت بلوچستان نے آبادی میں کمی لانے کےلیے جامعہ منصوبہ بندی ترتیب دیا ہے, ثناء بلوچ کی سوال پر جواب دائر
دیہاتوں میں صحت کی سہولیات نہ ہونے کے برابر یے
بلوچستان میں شرح پیدائش سے شرح اموات زیادہ ہے, صوبائی وزیر سردار عبدالرحمان کھیتران کا اسمبلی میں انکشاف