اجلاس میں مکران ڈویژن کو نیشنل گرڈ سے منسلک کرنے اور صارفین کےلئے بلوں کی معافی سے متعلق قرارداد منظور
- Advertisement -
بلوچستان اسمبلی میں ڈویژن میں بجلی بل معاف کرنے سے متعلق قرارداد پیش
مشترکہ قرارداد بی اے پی کے رہنماء ماہ جبین شیران نے پیش کیا
مکران کی بجلی نیشنل گرڈ سے منسلک کرکے 220 میگا واٹ کیا جائے, قرارداد میں مطالبہ
2007 کے سیلاب کے باعث مکران کے شہریوں نے نقل مکانی کی,
حالات کی خرابی کے باعث بھی شہریوں نے مکران میں رہائش نہیں کرسکتے تھے, ماہ جبین شیران
سیلاب اور حالات کی خرابی کے باعث شہریوں نے بجلی کا استعمال بھی نہیں کیا,
مکران میں میٹر ریڈنگ کے بغیر بل ارسال کئے گئے, ظہور بلیدی