
- Advertisement -
سابق وزےر اعلیٰ بلوچستان و چےف آف ساراوان نواب محمد اسلم رئیسانی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی موجودہ حکومت ےو ٹرن نہےں بلکہ ڈبلےو ٹرن لےتی ہے اور ڈبلےو ٹرن مےں ہمےشہ جھٹکا لگ کے جان کی بازی ہار دی جاتی ہے اب ہم دعائے مغفرت ہی کرسکتے ہےں سو دن کی کارکردگی ڈالر کی اونچی اڑان اور روپے کا گرنے کے مانند ہے نواز شرےف انتقامی کاراوئےوں کے سوا کچھ نہےں نواز شرےف کو پانامہ اقامہ حدےبےہ پر کےس ختم کرکے سزا اس مےں دی گئی جس مےں وہ مجرم ہی نہےں تھے زرداری پر مقدمے مےں دوفرےق ہےں اےک حکومت اور دوسرا زرداری خاندان ۔انصاف ملنے کے چانس کم ہے سندھ حکومت گرائی گئی تو اسکا نقصان ملک کو پہنچ سکتا ہے بلوچستان مےں مسلم لےگ کی حکومت گرانے پر پےپلز پارٹی کی غلطی تسلےم کرنا اچھی بات ہے ا ن خےالات اظہار انہوں نے سےوی ہاﺅس سبی مےں قومی خبر رساں ادارے آئی اےن پی سے بات چےت کرتے ہوئے کےا اس موقع پر سابق نگران بلوچستان و چےف آف سبی نواب غوث بخش باروزئی ، نوابزادہ اسد اللہ رئےسانی، نوابزادہ مےر ہارون رئےسانی، نوابزادہ رئےس خان رئےسانی، اےاز احمد محمد شہی، سردارزادہ زبےر محمد شہی، مےر محمد حسن رئےسانی، نوابزادہ شمعون باروزئی،سےنئر صحافی حاجی سعےدالدےن طارق، سےد طاہر علی، محمد طاہر عباس منتظر کے علاوہ رئےسانی و باروزئی قبائل کے عمائدےن بڑی تعداد مےں موجو د تھے سابق وزےر اعلیٰ بلوچستان و چےف آف ساراوان نواب محمد اسلم رئےسانی نے کہا کہ پی ٹی آئی کی سو دن کی کارکردگی کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ جس طرح ڈالر مےں اضافہ اور روپے کی قدر مےں کمی ہوئی ہے اسی طرح موجودہ حکومت کی کارکردگی بھی ظاہر ہوتی ہے مےاں نواز شرےف کے خلاف کوئی ثبوت نہےں ملے پھر بھی انہےں جےل مےں ڈالا گےا نواز شرےف پر مقدمہ پانامہ سے شروع ہوا اقامہ تک پھر وےلفےئر اپارٹمنٹ اور اب سزا الحدےبےہ سٹےل مل پر دی گئی ہماری سمجھ سے بالاتر ہے کہ نواز شرےف کو کس جرم کی سزا دی گئی سوسالہ نہےں نہےں انہوں نے مسکراتے ہوئے کہا کہ سو دن کی کارکردگی سے مےں مطمئن نہےں ہاں اگر آپ مطمئن ہےں تو مجھے کوئی اعتراز نہےں سےاسی سطح پر بلوچستان مےں سی پےک منصوبے پر معاہدے ہورہے ہےں اسمبلی مےں قرارداد پےش کی تھی کہ سی پےک مےں ہمارے لئے اور ہمارے لوگوں کی خوشحالی کےلئے کےا ہے اور اس کے نقصانات کےا ہےں انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت اپنی مدت پوری کرنے کے حوالے سے پوچھے گئے سوال پر انہوں نے اپنے رواےتی انداز مےں کہا کہ ےوٹرن الگ بات ہے ےہ لوگ ڈبلےو ٹرن لےتے ہےں ڈبلےو ٹرن لےنے سے جھٹکا لگتا ہے اور سب کچھ ختم ہوجاتا ہے جس کے لئے دعائے مغفرت کرسکتا ہوں انہوں نے کہا کہ ہم چاہتے ہےں جمہورےت کو پنپنے کا موقع دےا جائے ہم چاہتے ہےں کہ اگر جمہورےت کی بسات کو ختم کےا گےا تو ہم اس کی مذمت کرےں گے ہم چاہتے ہےں کہ پاکستان کا فےڈرےشن مضبوط ہو کرنسی دفاع اور وفاق کی اکائی ان کے ساتھ ہو اور باقی سب اختےارات قومی وحدت کے ساتھ ہو سندھ حکومت کو ختم کرنے کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی والے اب کوشش کررہے ہےں کہ اب وزےرآباد مےں چھری چاکوں کو تےز کرکے سندھ پر چلائےں مگر اس وقت پےپلز پارٹی کی حکومت کو گرانا ملک کے لئے نقصان دہ ثابت ہوگا انہوں نے کہا کہ پاکستان کثےر الملک ہے جس مےں بلوچ پشتون سندھی سمےت تمام اقوام بستے ہےں اور پسے ہوئے پنجابی بھی چاہتے ہےں کہ نئے عمرانی معاہدہ ہو 73کا آئےن حرف آخر نہےں اب نئے آئےن کی ضرورت محسوس کررہے ہےں ہمارے مسائل اور محرومےوں کے ازالے کےلئے نئے عمرانی معاہدے کی ضرورت ہے اےک سوال پر انہوں نے کہا کہ مسلم لےگ ن پر انتقامی کاروائےاں کی جارہی ہےں نواز شرےف اور شہباز شرےف کی گرفتاری کےا ہے ےہ انتقامی کاروائےاں نہےں تو اور کےا ہے زرداری بلاول بھٹو پر مقدمے کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ اس سلسلے مےں دوفرےق ہےں اےک حکومت جو آصف زردار ی اور ان کے خاندان پر الزامات لگا رہے ہےں تو دوسرا فرےق زرداری خاندان اور اماں فرےال تالپور ہےں جنہوں نے جے ٹی آئی کی رپورٹ مسترد کرتے ہوئے اسے قبول نہےں کےا ےہاں انصاف کا کوئی معےار نہےں جس کے اوپر بھی مقدمے بناﺅ انصاف نہےں ملے گا اٹھاروےں ترمےم کو ختم کرنے کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ اب وقت ہے کہ 1940کی قرار داد کو آئےن کا حصہ بناےا جائے 18ترمےم تو ہے ہی نہےں اس پر بھی دس سال کا عرصہ بےت گےا اجلاس ہوا ہے پےپلز پارٹی نے بلوچستان مےں مسلم لےگ کی حکومت کو گرانے کی غلطی کو تسلےم کرنااےک اچھی نشانی ہے قبل ازےں سابق وزےر اعلیٰ بلوچستان و چےف آف ساراوان نواب محمد اسلم رئےسانی نے کڑک گاﺅں مےں سابق نگران وزےر اعلیٰ بلوچستان و چےف آف سبی نواب غوث باروزئی سے ان کی چچی اور سمند ر خان باروزئی اور سعےد خان باروزئی کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزےت کی اور فاتحہ خوانی کے بعد دعا کی کہ مرحومہ کو جوار رحمت اور پسماندگا کو صبر جمےل عطا فرمائےں اس موقع پر سےکورٹی کے سخت انتظامات تھے ۔