نیب بلوچستان کا سال 2018 میں بھی کرپٹ عناصر کے خلاف بلا امتیاز کاروائیوں کا تسلسل جاری رہی
ایک ارب روپے ریکور ، 25 افراد گرفتار، 13 ریفرنسز دائر، متعدد افراد کو قید و جرمانے کی سزائیں ہوئی ہے
- Advertisement -
تین سابق وزرائے اعلیٰ، دوسابق اسپیکر ز، 20 سے زائد اراکین اسمبلی و بیورو کریٹس کے خلاف کرپشن کی تحقیقات کا آغاز کیا گیا
گودار سمیت بلوچستان کے کئی شہروں میں اربوں روپے مالیت کی غیر قانونی اراضی الاٹمنٹ، فنڈز غبن کے بڑے سکینڈلز تشت ازبام ، محکمہ خوراک ، مال، تعلیم، صحت ، اے جی آفس ، کیو ڈی اے، بی ڈی اے میں بھی کرپشن کے بڑے اسکینڈلز بے نقاب کئے
100 سے زائد انکوائریز اور 25 بڑے کیسز پر تیزی سے کام جاری، ہے
چیئر مین نیب جسٹس جاوید اقبال کے وژن اور “احتساب سب کےلئے” کی پالیسی کی روشنی میں کرپٹ عناصر کے خلاف بے لاگ کاروائیوں کا سلسلہ جاری رہے گا، ڈائریکٹر نیب بلوچستان
۔بلوچستان کے لوگوں کا کرپٹ عناصر کے ہاتھوں استحصال نہیں ہونے دینگےعابد جاوید
بد عنوانی میں ملوث افراد چاہے جتنے بھی با اثر ہو ں اُنکے خلاف قانون کے مطابق کاروائی عمل میں لائی جائیگی، ڈی جی نیب بلوچستان محمد عابد جاویدکا عزم