پولنگ اسٹیشن کیرانی میں مخالفین۔میں جھڑپ

0

- Advertisement -

کوئٹہ/ حلقہ پی بی 26 ضمنی انتخاب
پولنگ اسٹیشن کیرانی میں مخالفین۔میں جھڑپ
ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی اور مجلس وحدت مسلمین کے کارکنان آپس میں الجھ پڑئے
لڑائی میں ایچ ڈی پی کے 3 کارکنان زخمی ہوئے ہیں ،ترجمان ایچ ڈی پی
مخالف جماعت کے لوگ اسلحہ سے لیس ہمارے لوگوں پر حملہ آور ہوئے ،ترجامن ایچ ڈی پی
کارکنان پر حملہ غیر جمہوری عمل۔ہے ،احمد علی کوہزاد
مجلس وحدت المسلمین کے لوگ پر امن سیاسی موحول کو تباہ۔کرناچاہتے ہیں ،احمد علی کوہزاد
حملے میں ہمارے 4کارکنان بری طرح زخمی ہوئے ،احمد علی کوہزاد
اس طرح کے اقدمات سے مخالفین اپنی۔ناکامی ظاہر کر رہے ہیں،جنرل سیکرٹری ایچ ڈی پی

Leave A Reply

Your email address will not be published.