سید مرادعلی شاه کی سنده کی ترقی میں اہم کردار رہی ہے میر ثناءاللہ جتک

0

- Advertisement -

سید مرادعلی شاه کی سنده کی ترقی میں اہم کردار رہی ہے …میر ثناءاللہ جتک
پیپلز یوتھ آرگنائزیشن بلوچستان کے صوبائی صدر میر ثناءاللہ جتک نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کی سنده میں عوامی اجتماعی ترقیاتی منصوبوں اور کاموں سے مخالفین بوکھلاہٹ کا شکار ہیں انہوں نے مزید کہا کہ سید مرادعلی شاہ کی سنده کے عوام کے لیے پارٹی سے بهی ہٹ کر عوامی منصفانہ خدمت کیوجہ سے تحریک انصاف کے بےشعور عوام دشمن پالیسی کار ممبران بوکھلاہٹ کا شکار ہیں سید مرادعلی شاہ نے بلاتعصب بےلوث عوامی اور پیپلزپارٹی کے جیالے ہیں انہوں نے همیشہ سنده کے عوام کی فلاح و بہبود ترقی کو اپنا نصب العین سمجهکر تاریخی خدمات سرانجام دیئے ہیں مخالفین لفظوں اور ترقیاتی کاموں اورخدمت میں فرق رکهکر مخالفت کریں صرف میڈیا پر شوشا کرکے بلیک میلنگ اور کرداری کاموں میں بهی عوام فرق رکهتے هیں بدقسمتی سے تحریک انصاف کے بداخلاق وزراء زبانی لفظوں سے عوام کو بہکانے کے بجائے اپنی حکومت کی کارکردگی سے عوام کو متاثر کریں انکی سلیکٹڈ حکومت کی سوروزه کارکردگی مرغی انڈے بهینس کی پالیسی سے نکل ہی نہیں پارہی پیپلز پارٹی نے اپنے دور اقتدار میں پہلے سو روزه کارکردگی میں بلوچستان کے اسیر سیاستدانوں کو مشرف آمریت میں گرفتار ہونے والے سیاستدانوں کو رہا کیا آغاز حقوق بلوچستان پیکج نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنے کے کامیاب ترین پالیسیوں کو عملی جامہ پہنایا اور موجودہ حکومت اور بلوچستان کے صوبائی حکومت کے ناک کے نیچے بلوچستان کے نوجوانوں کے حقوق پر تین میں جهلی لوکل ڈومیسائل پر وفاقی میں صوبائی کوٹہ پر نان بلوچستان افراد کو بهرتی کرنا باعث افسوس اور ظلم کی انتہا کردی گئی اور پهر بهی شرمندگی کے بجائے مفادات سے چهپٹنے کے مستعفی ہوجاتے موجودہ حکومت سنده اور کےپی کے حکومت کے وزیراعلیٰ کی کارکردگی میں شیشہ اور پانی کی صفائی میں فرق رکهنے کی تمیز بهی بهول چکی ہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.