سبی میں منشیات جےسی لعنت کے خاتمہ کےلئے تمام وسائل کا استعمال ممکن بنائیں گے،در محمد سیلاچی

0

- Advertisement -

اےکسائز ٹےکنیش اےنڈ انٹی نارکوٹےکس آفیسر سبی مےر در محمد سےلاچی نے کہا ہے کہ سبی مےں منشیات جےسی لعنت کے خاتمہ کےلئے تمام وسائل کا استعمال ممکن بنائےں گے شہری اپنی گاڑیوں اور موسائےکل کی رجسٹرےشن ممکن بنائےں غےر رجسٹرڈ گاڑیوں اور موٹر سائےکل کے باعث قومی خزانے کو نقصان ہوتا ہے عوام کو رےلیف دےنے کےلئے قوانےن کے مطابق اپنی صلاحیتوں کا استعمال کرےں اور محکمہ اےکسائز ٹےکنیشن اےنڈ انٹی نارکو ٹےکس کی کارکردگی مےں اضافہ کرنے کےلئے ذمے داری سے کام کو ےقےن بناےا جائے گا ملازمےن اپنی حاضریوں کو ےقےنی بنائےں ان خےالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز ملازمےن سے بات چےت کرتے ہوئے کےا اس موقع پر انسپکٹر چوہدری وسےم احمد ، محمد عمرخجک ، ثناءاللہ کرد، عبدالرحمن جتوئی ، عبدالغنی ،محمد علی ، خدائےدار خان ، نصےب اللہ سےلاچی ،عبدالخالق ، قےوم علی ابڑو، نےاز احمد نےازی،نور احمد ، منےر احمد ساسولی ، لعل محمد ، ظفر مری ،کے علاوہ دےگر ملازمےن بھی موجود تھے اےکسائز ٹےکنیشن اےنڈ انٹی نارکوٹےکس آفیسر سبی مےر در محمد سےلاچی نے بات چےت کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ کی کارکردگی اور عوام کو رےلیف فراہم کرنے کےلئے ہم سب نے مل جل کر کام کرنا ہے تاکہ جس مقصد کےلئے سرکار نے ذمے داری دی ہے اس کو پورا کےا جاسکے انہوں نے کہا کہ محکمہ اےکسائز ٹےکنیشن اےنڈ انٹی نارکوٹےکس کی بڑی ذمے داری ہے ہم نے عوام کو قوانےن کے مطابق سہولت فراہم کرنی ہے انہوں نے کہا کہ ڈےوٹیوں پر کام کے دوران کسی صورت غفلت ولاپرائی برادشت نہےں کروں گا وسائل مےں رہ کر ملازمےن کے مسائل کو حل کرنے کی ذمے داری بھی پورا کروں گا انہوں نے کہا کہ سبی وگردونواح مےں منشیات کے خاتمہ کےلئے تمام وسائل کا استعمال کےا جائے شہری اپنی گاڑیوں اور غےر رجسٹرڈ موٹر سائےکل کی رجسٹرےشن ممکن بنائےں تاکہ کبھی کو ان کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے ملازمےن اپنی حاضریوں کو بھی ےقےنی بنائےں اور آنے والے لوگوں کی بروقت مدد کو بھی ےقےنی بنائےں بعدازان انہوں نے دفاتر مےں موجود مختلف شعبوں کوتفصےلی معائنہ بھی کےا اور ملازمےن سے ان کے مسائل بھی درےافت کےے ملازمےن کو ہداےات دےتے ہوئے کہا کہ محکمہ کی کارکردگی مےں اضافہ اپنی صلاحیتوں کا بھرپور استعمال کرےں قبل ازےن ملازمےن نے مسائل ومشکلات کے بارے مےں تفصےلی آگہی فراہم کرتے ہوئے امےد ہے کہ وہ پوری اےمانداری کے ساتھ محکمہ کی کارکردگی مےں اضافہ کرےں گے ملازمےن کو درپےش مسائل کا تدارک بھی کرنے کےلئے اپنی صلاحیتوں کا استعمال ممکن بنائےں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.