
- Advertisement -
آل پاکستان کلرکس اےسوسی اےشن کےصوبائی صدر داد محمد بلوچ نے کہاہے کہ اپےکا نے ہمےشہ بلار نگ نسل ملازمےن کے حقوق کے حصول کےلئے آواز بلند کی اپنے طوےل ترےن جدوجہد مےں جےلوں مےں بند رہے تشدد لاٹھیاں برادشت کی تاکہ ہمارے ملازمےن کے مسائل مشکلات کا ازالہ ہوسکے ملازمےن کے حقوق کے حصول کےلئے کسی بھی قربانی سے درےغ نہےں کرےں گے بہت جلد سبی سمےت بلوچستان بھر کا تفصےلی دورہ کرکے کلرکس وملازمےن کو درپےش مسئلہ مسائل کا تدارک بھی کرےں گے ان خےالات کا اظہار انہوں نے سبی مےں قومی خبر رساں ادارے آئی اےن پی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کےا اس موقع پر آل پاکستان کلرکس اےسوسی اےشن سبی کے صدر بابو محمد انور خجک ، جنرل سےکرٹری سےد عادل شاہ ، سینئرنائب صدر اول عبدالمجےد ہاڑہ ،سےد ظاہر شاہ ،آفس سےکرٹری مرتضیٰ خان خجک کے علاوہ اپےکا کے دےگر کارکناں بھی موجود تھے صوبائی صدر داد محمد بلوچ نے کہا کہ ملک مےں ملازمت پےشہ طبقہ کئی مسائل کو شکار ہےںاس کے باوجود آل پاکستان کلرکس اےسوسی اےشن ملک کی تعمےر وترقی مےں اپنا کردار ادا کررہی ہےں ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کےلئے ملک بھر کے ملازمےن اپنی صلاحیتوں کا بروئے کارلارہے ہےں اس کے باوجود ملازمےن کئی مسائل ومشکلات سے دوچار ہےں مہنگائی مےں دن بدن اضافہ اور قلےل تنخواہ سے ملازمےن فاقہ کشی پر مجبور ہےں تسلسل کے ساتھ ملازمےن کو پرےشانی سے دوچار کےا جارہا ہے2014مےں اپ گرےڈےشن ہوئی مگر سی اےنڈ ڈبلیو ،سمےت کئی محکموں مےں ملازمےن کی آپ گرےڈےشن کا مسئلہ جون کا توں پڑا ہوا ہے سابق حکومت مےں اس کے آرڈز بھی ہوئے جس پر عملددآمد نہےں ہوسکا جس کےلئے اب ہم ہر فورم پر جدوجہد کرےں گے آل پاکستان کلرکس اےسوسی اےشن کے مرکزی وصوبائی قائدےن بہت جلد سبی سمےت بلوچستا ن بھر کا تفصےلی دورہ کرےں گے تاکہ مقامی سلح پر کلرکس اور سرکاری ملازمےن کو درپےش مسئلہ مسائل کا تدارک کےا جاسکے انہوں نے کہا کہ ہمارا مقصد ملازمےن کی فلاح وبہبود ہے جس کےلئے کسی بھی قربانی سے درےغ نہےں کرےں گے بلوچستان بھر کے کلرکس وملازمےن آل پاکستان کلرکس اےسوسی اےشن کے پلےٹ فارم پر اتفاق سے متحد ومنظم ہوکر اپنے جائز حقوق کےلئے متحد ہوجائےں ملازمےن کے حقوق کے حصول کےلئے ہر فورم پر آواز بلند کرےں گے۔