- Advertisement -
144ونگ کمانڈر کرنل ضےاءاللہ نے کہا ہے کہ خوبصورت بلوچستان مےں پرامن شہری آباد ہےں محب وطن بلوچستانی اپنے صوبے کی تعمےر وترقی خوشحالی مےں اپنا کردارادا کرےں قلم کو ہتھےار بنا کر اپنے بچوں کا مستقبل سنورانے کےلئے اپنی صلاحیتوں کا استعمال کرےں پاک افواج اےف سی محب وطن شہریوں کے متحد ومنظم ہونے کی وجہ سے سبی نصےر آباد بولان سمےت بلوچستان کا مثالی امن بحا ل ہوچکا ہے کھےلوں کے مےدان آباد ہے اےف سی اور عوام کے درمےاں پائی جانے والی دوریاں اب ختم ہوچکی ہےں ان خےالات کا اظہارونگ ہےڈ کوآرٹر سبی مےں جماعت الصالھےن پاکستان انٹرنےشنل کے مرکزی رہنما سائےس صاحبزادہ تےمور سلطان القادری کی قےادت مےں ملنے والے وفود سے بات چےت کرتے ہوئے کےا اس موقع پر سینئر صحافی حاجی سعےد الدےن طارق ، محمد طاہر عباس ، ےارعلی گشکوری ، سےد طاہر علی بھی موجود تھے ونگ کمانڈر کرنل ضےاءاللہ نے کہا کہ پاکستان قےامت تک قائم ودوائم رہے گا پاکستان کی سلامتی خودمختےاری کےلئے پاک افواج اےف سی اور ہر محب وطن شہری اپنے لہو کا آخری قطرے تک جدوجہد کرتا رہے گا بلوچستان خوب صورت اور قدرت کا انمول تحفہ ہے جس کی سلامتی اور عوام کی خوشحالی کےلئے اےف سی ہر قربانی دےنے کو تےار ہے بلوچستان مےں اےف سی اور عوام کے درمےاں دوریوں کو ختم کردےا گےا ہے تعلےم صحت پینے کے صاف پانی کی فراہمی ممکن بنائی گئی ہے سبی اسکاو¿ٹس کی کامیاب حکمت عملی آئی جی اےف سی بلوچستان مےجر جنرل سےد فےاض حسےن شاہ کی ہداےات ، سےکٹر کمانڈر ایسٹ برےگےڈ ئیر ذوالفقار باجوہ کی سرپرستی اور کمانڈنٹ سبی اسکاو¿ٹس کرنل وقار احمد چوہدری کی نگرانی مےں سبی نصےر آباد بھاگ سمےت ہر علاقہ مےں فری مےڈیکل کےمپ لگانے کے علاوہ لوگوں کو روزگارہ کی فراہمی قومی شاہراہ پر سفر کرنے والوں کی حفاظت رےلوے سروس مےں سےکورٹی کے انتظامیہ سمےت عوام کے جان ومال کی حفاظت کےلئے اپنا کردار ادا کررہے ہے انہوں نے کہا پاک افواج اےف سی کی کامیاب حکمت عملی کے باعث شاہراہ بولان رات دن کھلی ہوئی ہے سابق ادوار مےں بولان پر سفر کرنا مشکل ترےن تھا آج بولان کے علاقہ مےں امن کا سورج روشن ہے انہوں نے کہا کہ شہری اپنی ذمہ داریوں کا احساس کرےں تو ہمارے کئی مسائل مشکلات کا ازالہ ممکن ہوجاتا ہے محب وطن شہری بنا کر دشمن عناصر کی سرکوبی کےلئے اےف سی کے ساتھ مکمل تعاون کرےں سماج دشمن عناصر مشتبہ افراد پر کڑی نگاہ رکھےں تاکہ ہمارا شہر محفوظ ہوسکے اےف سی عوام کی فورس ہے جو عوام کی فلاح وبہبود کےلئے ہرممکن اقدامات اٹھا رہی ہےں ا س موقع پر سائےس پےر تےمور سلطان القادری نے اےف سی بلوچستان کی کاوشوںکو سلام پےش کرتے ہوئے کہا کہ امن اور خوشحالی کےلئے پاک افواج اےف سی کا کردار نماےاں نظر آتا ہے امےد ہے کہ وہ عوام کی خدمت کا تسلسل برقرار رکھےں گے ۔