قائمقام صدر محمد صادق سنجرانی کا پشتونخوامیپ کے سینیٹرسردار اعظم خان موسیٰ خیل کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار

0

- Advertisement -

قائمقام صدر محمد صادق سنجرانی نے پشتونخوامیپ کے سینیٹرسردار اعظم خان موسیٰ خیل کے انتقال پر گہرے دکھ اور اظہار افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سینیٹر سردار اعظم موسی خیل نہ صرف سینیٹ میں بلوچستان کے عوام کی موثر آواز تھے بلکہ ملک کی جمہوری اقدار کے پاسدار تھے،مرحوم کے خاندان سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے محمد صادق سنجرانی نے کہا کہ ملک اور جمہوریت کے لئے ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گااور ہم دکھ کی اس گھڑی میں سوگوار خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں-

Leave A Reply

Your email address will not be published.