جماعت اسلامی کے مرکزی امیر سنیٹرسراج الحق دوروزہ دورے پر پیر 17دسمبرکوئٹہ پہنچیں گے

0

- Advertisement -

جماعت اسلامی کے مرکزی امیر سنیٹرسراج الحق دوروزہ دورے پر پیر 17دسمبرکوئٹہ پہنچیں گے 17دسمبرکو اسلامی جمعیت طلبہ ضلع کوئٹہ کے احباب ڈنرکی تقریب میں شرکت کریں ان کے ہمراہ اسلامی جمعیت طلبہ کے ناظم اعلیٰ محمد عامرخان،مرکزی رہنماوصدرحلقہ احبا ب کے صدروقاص انجم جعفری بھی ہوں گے اسلامی جمعیت طلبہ ضلع کوئٹہ کے احباب تقریب سے جماعت اسلامی کے صوبائی امیر مولاناعبدالحق ہاشمی ،سپریم کورٹ بارصدرامان اللہ کنرانی ، ،ہدایت الرحمان بلوچ ،ناظم صوبہ مرتضیٰ خان کاکڑ،کوئٹہ کے ناظم سعدخان خصوصی شرکت کریں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.