ماشکیل ،ڈاکووں نے بس کو لوٹ لیا

0

- Advertisement -

ماشکیل بگ ایریا میںڈاکووں نے بس کو لوٹ کرلاکھوں مالیت کے سامان اورنقدی لے اڈے تفصیلات کے مطابق گذشتہ شب ماشکیل بگ کے مقام پر ڈاکووں نے سامان لے جانے والی بس کولوٹ لیا جس میں لاکھوں مالیت کے سامان و نقدی شامل تھے اور مذحمت پربس ڈرائیوراورکنڈکٹرکے ہاتھ پاوں باند کرانہیں زدکوب کانشانہ بنایاگیااورفرار ہوگئے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.