نومنتخب ایم پی اے سردار مسعود علی خان لونی 15 دسمبر کو چوتھی بار بلوچستان اسمبلی کے رکن کی حیثیت سے حلف لیںگے

0

- Advertisement -

دکی سے نومنتخب ہونے والا ایم پی اے سابق صوبائی وزیر سردار مسعود علی خان لونی 15 دسمبر کو چوتھی بار بلوچستان اسمبلی کے رکن کی حیثیت سے حلف لیںگے سردار مسعود علی خان لونی حلقہ پی بی5 دکی سے ضمنی انتخابات میں 15 نومبر کو بھاری اکثریت سے ووٹ لے کر کامیاب ہوئے تھے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.