کوئٹہ موٹر سائکل سواروں کو بغیر ہیلمٹ پیٹرول نہیں ملے گا نذیر کرد ایس ایس پی ٹریفک پولیس اہم خبریں By khair Muhammad On Dec 13, 2018 0 Share - Advertisement - کوئٹہ شہر میں موٹر سائکل سواروں کو بغیر ہیلمٹ پیٹرول نہیں ملے گا، ٹریفک پولیس ایس پی ٹریفک کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہیلمٹ کے استعمال کے قانون پر سختی سے عمل درآمد کریں گے۔ نذیر کرد ایس ایس پی ٹریفک پولیس 0 Share