ڈیرہ مراد جمالى۔۔تخریب کار ڈیرہ مراد جمالی اور جھل مگسی میں تخریب کاری کرنا چاہتے تھے جس کو ناکام بنادیا گیا۔۔۔سکورٹی ذرائع


- Advertisement -
ڈیرہ مراد جمالى۔۔۔چھترکے علاقے بگٹر ہل میں سیکورٹی فورسز اور حساس اداروں کی کاروائی ۔۔۔سیکورٹی ذرائع
کاروائی میں 6 بارودی سرنگیں دس کلو وزنی 2بم 15کلو بارودی مواد 2دستی بم اور ایک آر پی جی 7راونڈ برآمد کرلئے ۔۔۔سیکورٹی ذرائع
تخریب کار ڈیرہ مراد جمالی اور جھل مگسی میں تخریب کاری کرنا چاہتے تھے جس کو ناکام بنادیا گیا۔۔۔سکورٹی ذرائع