- Advertisement -
لکھنے پڑھنے کا بہت شوق ہے مگر گھر کے حالات کی وجہ سے سکول نہیں جاسکتا . غریبی کی وجہ سے آئینہ فروخت کرتا ہوں .بڑے آئینے پر 20 روپے بچت ہوتی ہے اور چھوٹے پر 10 روپے ملتے ہیں . آئینے گھر کے قریب دکاندار سے اٹھاتا ہوں اور بازار میں فروخت کرتا ہوں .میرا نام ابو طالب مری ہے اور گھر سریاب میں ہے. میرے والد مزدوری کرتے ہیں انکا ہاتھ بٹانے کے لیے میں کام کرتا ہوں