کوئٹہ ڈی ائی جی کوئٹہ عبدالرزاق چیمہ نے شہر کے مختلف تھانوں کے ایس ایچ اوز کے تبا دلے کر دہے

0

- Advertisement -

کوئٹہ ڈی ائی جی کوئٹہ عبدالرزاق چیمہ نے شہر کے مختلف تھانوں کے ایس ایچ اوز کے تبا دلے کر دہے
ایس ایچ او ائیر پورٹ راجہ قیوم کو پولیس لائن میں رپورٹ کرنے کی ہدایت
نیاز حسین ایس ایچ او ائیرپورٹ تعینات ایس ایچ او صدر اعجاز حسین انیوسٹی گیشن برانچ میں تعینات
ایس ایچ او پشتون اباد محمد اجمل ایس ایچ او صدر تعینات ایس ایچ او جناح ٹاون محمد ناصر کو پولیس لائن میں رپورٹ کرنے کی ہدایت
عزت اللہ ایس ایچ او جناح ٹاون تعینات ایس ایچ او خالق شہد حبیب الرحمان کو انیوسٹی گیشن برانچ میں تعینات کر دیا گیا
ایس ایچ او انڈسٹریز احمد علی ایس ایچ او خالق شہد تعینات

Leave A Reply

Your email address will not be published.