- Advertisement -
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار آج کوئٹہ پہنچیںگے ۔ذرائع کے مطابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار آج کوئٹہ پہنچیںگے جہاں وہ کوئٹہ میں سپریم کورٹ کوئٹہ رجسٹری کی نئی بلڈنگ کاافتتاح کرینگے اس کے علاوہ وہ سپریم کورٹ کوئٹہ رجسٹری میں م
ختلف کیسز کی سماعت بھی کرینگے ۔