- Advertisement -
صوبائی مشیر تعلیم محمد خان لہڑی نے مستونگ اور قلات میں غیر حاضر 50اساتذہ کو معطل کردیئے اس موقع پر صوبائی مشیر کا کہنا تھا کہ غیر حاضری پر کوئی سمجھوتہ قابل قبول نہیں۔ سکولوں میں تدریسی صورتحال اور بنیادی سہولیات کا جائزہ لیا گیا غیر حاضر اساتذ ہ پر کوئی سمجھوتہ قابل قبول نہیں ضلعی تعلیمی افسران غیر حاضر اساتذہ کے خلاف کا رروائی کر کے ڈائریکٹریٹ میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے اساتذہ کا حوصلہ افزائی جبکہ غیر حاضر اساتذہ کے خلاف محکما نہ کا رروائی کرنے کا فیصلہ۔انہوں نے کہا ہے کہ بچے ہمارے ملک کے مستقبل ہے ان کے مستقبل پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرینگے غیر حاضر اساتذہ کیلئے محکمہ میں کوئی جگہ نہیں آنے والے دنوں میں مزید غیر حاصر اساتذہ کیخلاف کارروائی کرینگے ۔