عوام کو زندگی کی بنیادی سہولیات فراہم کرینگے ، شاہ زین بگٹی

جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ وقومی اسمبلی مےں پارلیمانی لےڈر نوابزادہ مےر شاہ زےن بگٹی نے کہا ہے کہ عوام کی خدمت کا وژن لےکر آئے ہےں علاقہ کی تعمےر وترقی عوام کی خوشحالی ہمارا مقصد ہے سرسبز وصاف ستھراماحول ہماری بقاءکےلئے ناگزےر ہے سبی سمےت حلقہ انتخاب کو سرسبز صاف ستھرا بنانے کےلئے تمام وسائل کو استعمال کروں گا شہر بھر مےں کھجور کے درخت شہر کی خوبصورت مےں اضافہ کرےں گے کھجور کے پودوں کی حفاظت کےلئے عوام مےں شعور وآگہی میڈےا کے نمائندے بہتر انداز سے کرسکتے ہے خےالات کا اظہار انہوں نے مختلف وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کےا اس موقع پر ان کے ہمراہ جمہوری وطن پارٹی کے صوبائی صدر ندےم کاکڑ، صوبائی جنرل سےکرٹری مےر شمس کرد،صوبائی آفس سےکرٹری حےد ر بگٹی، پی اےس مےر درمحمد بگٹی چوہدری نوےد احمد ،روف بابر ، جےون بگٹی جمال خان بگٹی ، غازی خان بگٹی ، حاجی عبدالرحمن بگٹی ،جمہوری وطن پارٹی سبی کے صدر محمد امےن بگٹی ، نائب صدر عبدالسلام چانڈیہ ، نائب صدردوئم محمد عرفان بگٹی ، نائب صدر سوئم صدام بگٹی، جنرل سےکرٹری مہراللہ بگٹی ، ڈپٹی جنرل سےکرٹری شاہ فےصل گورگےج ، لےبر سےکرٹری عبدالجبار خجک ، فنانس سےکرٹر ی شبےر احمد سےلاچی ، آفس سےکرٹری شہباز خان سولنگی ، رابط سےکرٹری وقار سومرو ، پرےس سےکرٹری ظہور احمد مرغزانی کے علاوہ سےنکڑوں کی تعداد مےں جمہوری وطن پارٹی کے کارکناں بھی موجود تھے جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ وقومی اسمبلی مےں پارلیمانی لےڈر نوابزادہ مےر شاہ زےن بگٹی نے کہا کہ اپنے حلقے کی عوام کے درمےاں رہ کر جو خوشی مل رہی ہے اس کو بتا نہےں سکتا اللہ تعالیٰ نے مجھے اپنے لوگوں کی خدمت کا موقع دےا ہے اب مےری ذمے داری ہے کہ عوام کی خدمت کا تسلسل قائم رکھوں انہوں نے کہا کہسبی سمےت حلقہ انتخاب کی تعمےر وترقی عوام کے احسا س محرومی کا خاتمہ ہماری ترجےح مےں شامل ہے جمہوری وطن پارٹی کے اقدامات کسی سے پوشیدہ نہےں پارٹی دن رات بلارنگ ونسل عوام کی خدمت اور عوامی مسائل کے خاتمہ کےلئے کوشاں ہے ہمےں کسی سے مشورے اور سرٹیفکےٹ لےنے کی ضرورت نہےں ہماری مثبت پالیسیوں کے باعث حلقہ انتخاب ترقی خوشحالی کی جانب گامزن ہوچکاہے عوام نے اپنے مسائل ومشکلات کو حل کرنے کےلئے ہمےں ذمے داری دی اب عوام کی ترقی خوشحالی کا پہےہ کسی صورت جام نہےں ہونے دوں گا جمہوری وطن پارٹی نے عوام کی تقدےر بدلنے انتخابات مےں حصہ لےا تھاہمےں صرف اقتدار ہی عزت نہےں بلکہ عوام کی خدمت پر ےقےن رکھتے ہےں ہم اپنے لوگوں اور کارکنوں سے دور نہےں عوام اورپارٹی کارکن مسائل کی نشاندہی کرےں ہم ان کو حل کرےں گے سبی سمےت بلوچستان کو ماڈل صوبہ بنانے کی خواش مند ہے جس کےلئے ہم ہر فورم پر جدوجہد کرےں گے انہوں نے کہا کہ سبی شہر کی خوبصورت کو مزےد دوبالا کرنے کےلئے اپنی مدد آپ کے تحت کھجور کے درخت لگارہے ہےں تاکہ سبی منفرد انداز سے نظر آئے شہر بھر کے اہم مقامات پر کھجور کے درخت لگائےں گے جبکہ سبی مےں پالی کی قلت کو دور کرنے کےلئے مختلف جگہوں پر پینے کے پا نی کو میٹھا کرنے کےلئے آر او پلانٹ بھی نصب کرےں گے جس کےلئے عملی اور ٹھوس بنادوں پر کام کررہے ہیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close
Close