- Advertisement -
جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ وقومی اسمبلی مےں پارلیمانی لےڈر نوابزادہ مےر شاہ زےن بگٹی نے کہا ہے کہ سبی کی عوام کو کسی صورت بے ےارو مدد گار نہےں چھوڑےں گے عوام کی خدمت اولےن ترجےح علاقہ کی ترقی ہمارا مقصد ہے عوام کی خدمت کا بلارنگ ونسل تسلسل برقرار رکھا جائے گا سبی مےں مختلف علاقوں مےں آر او پلانٹ نصب کرےں گے شہریوں کی فلاح وبہبود کےلئے بھی جدوجہد کی جائے گی سبی مےں تعطل کا شکار ترقیاتی منصوبوں کو جلد ازجلد مکمل کرکے عوام کو ترقی خوشحالی کے ثمرات سے مستفید کرےں گے جمہوری وطن پارٹی مےں شمولیت اختےار کرنے والے پارٹی کو فعال بنانے مےں اپنا رول پلے کرےں ان خےالات کا اظہار انہون نے سرکٹ ہاوس سبی مےں مختلف قبائلی عوامی سیاسی شخصیات کے علاوہ جمہوری وطن پارٹی مےں شمولیت اختےار کرنے والے افرادسے گفتگو کرتے ہوئے کےا اس موقع پر ان کے ہمراہ جمہوری وطن پارٹی کے صوبائی صدر ندےم کاکڑ، صوبائی جنرل سےکرٹری مےر شمس کرد،صوبائی آفس سےکرٹری حےد ر بگٹی، پی اےس مےر درمحمد بگٹی چوہدری نوےد احمد روف بابر ، جےون بگٹی جمال خان بگٹی ، غازی خان بگٹی ، کے علاوہ حاجی عبدالرحمن بگٹی کی قےادت مےں جمہوری وطن پارٹی شمولیت اختےار کرنے والے سردار سجاد احمد سےلاچی ، مےرظفر گشکوری بھی کے علاوہ جمہوری وطن پارٹی سبی کے صدر محمد امےن بگٹی ، نائب صدر عبدالسلام چانڈیہ ، نائب صدردوئم محمد عرفان بگٹی ، نائب صدر سوئم صدام بگٹی، جنرل سےکرٹری مہراللہ بگٹی ، ڈپٹی جنرل سےکرٹری شاہ فےصل گورگےج ، لےبر سےکرٹری عبدالجبار خجک ، فنانس سےکرٹر ی شبےر احمد سےلاچی ، آفس سےکرٹری شہباز خان سولنگی ، رابط سےکرٹری وقار سومرو ، پرےس سےکرٹری ظہور احمد مرغزانی کے علاوہ سےنکڑوں کی تعداد مےں جمہوری وطن پارٹی کے کارکناں بھی موجود تھے جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ وقومی اسمبلی مےں پارلیمانی لےڈر نوابزادہ مےر شاہ زےن بگٹی نے کہا کہ رکن قومی اسمبلی منتخب ہونے کے بعد سبی کا تفصےلی دورہ بھی اسی مقصد کےلئے ہے کہ سبی کی عوام کو درپےش مسائل ان کے درمےاں بےٹھ کر حل کرسکوں سبی مسائل کا گڑھ بن چکا ہے پانی صحت صفائی کا فقدان ہے ہسپتال روڈ تباہی حالی کا شکار ہے بجلی کی لوڈشےڈنگ سے بھی شہری متاثر ہے سبی کی عوام کو کسی صورت اب بے ےارومدد گار نہےں چھوڑوں گا نہ ہی کسی شہری کے ساتھ ناانصافی برادشت کروں گا ضلعی بھر کے آفیسران عوام کی خدمت کا اپنا مقصد بنائےں تاکہ سبی کی عوامی مسائل کا خاتمہ ممکن ہوسکے اب کام چور ی سے بھی کام نہےں ہوچلے گا جو ذمے دار اور اےمانداری کے ساتھ لوگوں کی مسائل کو حل کرےں گے ان کو رےلیف بھی ملے گا انہوں نے کہا کہ جمہوری وطن پارٹی سےاسی مےدان مےں عملی جدوجہد کررہی ہےں پارٹی مےں شمولیت اختےار کرنے والے پارٹی کا پےغام کونے کونے مےں لے جاکر پارٹی کو فعال بنائےں اور عوامی مسائل اجاگر کرےں جمہوری وطن پارٹی نے ہمےشہ عوام کی بلارنگ ونسل خدمت کو اپنا مقصد بناےا ہم ہر شخص کی خدمت کا جذبہ لے کر آئے ہے کسی کو ماےوس نہےں ہونے دےں گے سبی مےں کھجور کے درخت لگانے کے علاوہ چار آراو پلانٹ بھی نصب کرےں گے تاکی پینے کے پانی کی قلت کو دورکےا جاسکے جبکہ روڈ ہسپتال کی مکمل فعال کرےں گے صفائی صحت تعلےم سمےت دےگر سہولیات کی فراہمی ممکن بنائےں گے اس موقع پر سرکٹ ہاو¿س سبی مےں آنے والے افراد نے اپنے اپنے مسائل ومشکلات سے آگا ہ کرتے ہوئے کہا کہ ہمےں امےد ہے کہ اب ہمارے مسائل ومشکلات کا ازالہ ہوسکے گا ۔