صحبت پور ،ٹریکٹر ٹرالی سے گر کر50سالہ شخص جاں بحق ہو گیا

0

- Advertisement -

صحبت پور کے قریب ٹریکٹر ٹرالی سے گر کر50سالہ شخص جاں بحق ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق ٹریکٹر ٹالی پر سوار گوٹھ عبدالرﺅف کا رہائشی 50سالہ شخص عبدالجبار کھوسہ صحبت پور کے قریب در محمد موڑ پرچلتے ہوئے ٹریکٹرٹرالی سے گر کر شدید ہو گیا جسے فوری طور پر صحبت پور ہسپتال لایا گیا ۔ہسپتال میں زخموں کے تاب نہ لاتے ہوئے جانبحق ہو گیا۔پولیس نے ضروری کاروائی کے بعد نعش ورثاکے حوالے کر دی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.