ڈالر کی اونچی اڑان پر ندوں کی قیمتیں بڑھ گئی حکومت پر یشان

0

- Advertisement -


ڈالر کی اونچی اڑان سے حکومت پر یشان ہے بلکہ عا م شہر ی بھی شدید متاثر ہو رہی ہے کو ئٹہ کے کاسی روڈ پرندے فروخت کر نے والے تا جروں کی مشکلات بڑھ گئی کہتے ہیں ڈالر مہنگا ہو نے سے تمام پر ندوں کی قیمتیں عالمی مارکیٹ میں بڑھ گئی کاسی روڈ پر ،چکور ،کبو تر ،دیسی مرغی سمیت دیگر پرندے فروخت کر نے کا واحد مرکز ہے پر ندوں کی فیڈ اور میڈیسن بھی مہنگے ہو گئے ،،چکور سمیت دیگر پر ندوں کے روزگار کر نے والے حاجی عبد الباقی کا کہنا تھا مہنگائی کے باعث اب فارمنگ کر نا دور کی بات ہے بلکہ ان کے پرندوں کے کے دانہ میڈیسن تک پورا نہیں ہو تا کراچی سمیت بیرونی ممالک سے زیا دہ تر پرندے لاتے جا تے ہیں جب ڈالر مہنگا ہو جاتا ہے تو تمام چیزوں کے ساتھ پرندوں کے کاروبار سے منسلک میں پر یشانی سے دوچار ہو تے ہیں ان کا کہنا ہے چند دن میں فیڈ اور میڈیسن پر ندوں کے ستر فیصد اضا فہ ہوا ہے و زیر اعظم عمران خان کے مرغی پالنے کے بیان کو سراتے ہو ئے ان کا کہاتھا حکومت اگر فارمنگ میں سنجدہ لو گوں کو روزگار فراہم کرنا بیرونی ممالک سے لائے گئے پرندوں پر عائد ٹیکس ختم کیے جا ئے انہوں نے مطالبہ کیا نئی نسل کے پرندولے حکومت دے دیں کو ئٹہ سخت موسم کے باعث پر ندے بیمار ہو رہے ہیں ڈاکٹر ز نہ ہو نے کے باعث پر ندے مر جا تے ہیں

Leave A Reply

Your email address will not be published.