جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل وسابق ڈپٹی چیئرمین سینٹ مولانا عبدالغفورحیدری مفتی عطاء اللہ لانگو کے وفات پر تعزیت کررہے ہیں

0

- Advertisement -


منگچر ۔کوررحمت زئی جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل وسابق ڈپٹی چیئرمین سینٹ مولانا عبدالغفورحیدری مفتی عطاء اللہ لانگو کے وفات پر تعزیت کررہے ہیں اس موقع پر جمعیت منگچر کے امیر مفتی محمد ابوبکر مولانا عطاء اللہ جگسوری مولانا اصدق اللہ حافظ ابراہیم لہڑی مولانا عزیز اللہ قریشی مفتی محمد طیب حافظ محمد قاسم لہڑی حافظ شبیر احمد مولانا عبدالصمد مولانا محمد حنیف حاجی غلام سرور بھی موجود ہیں

Leave A Reply

Your email address will not be published.