بلوچستان اسمبلی کےحلقہ پی بی 47 کیچ تھری میں ضمنی انتخاب کے لئے پولنگ کا عمل شروع ہو چکا ہے۔

0

- Advertisement -


دفتر صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان
شعبہ تعلقات عامہ
بلوچستان اسمبلی کےحلقہ پی بی 47 کیچ تھری میں ضمنی انتخاب کے لئے پولنگ کا عمل شروع ہو چکا ہے۔
پولنگ 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہیگی۔
پی بی 47 کیچ III میں پر امن انتخابات کے انعقاد کیلئے پولیس لیویز اور ایف سی کےاہلکار تعینات کئے گئے ہیں۔
کیچ ضمنی انتخا ب کےلئے60پولنگ اسٹیشنز جن میں 7 مرد 7 خواتین اور 46 مشترکہ پولنگ اسٹیشنز ہیں۔
پی بی کیچ تھری میں 162بوتھ قائم کئے گئے ہیں ، کیچ میں تمام پولنگ اسٹیشنوں کو انتہائی حساس قرا ر دیا گیا ہے ،
پی بی 47میں مجموعی طور پر ووٹرز 56 ہزار 462 رائے دہندگان اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔
صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان نیاز احمد بلوچ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.