- Advertisement -
کوئٹہ سے ایران جانے والی مال بردار ٹرین کی ایک بو گی پٹڑی سے اتر گئے تا ہم کو ئی جا نی نقصان نہیں ہوا ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ سے ایران جانے والی مال بردار ٹرین کی نوکنڈی کے قریب سمے لانڈی کے مقام پرایک بوگی پٹڑی سے اترگئی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوئی حادثے کے باعث پاک ایران ٹرین سروس معطل رہی امدادی سرگرمی کاآغاز کر دیا گیا۔