تربت: پولیس کی سیٹلائیٹ ٹائون تربت میں کارروائی،دہشت گردی کا منصوبہ ناکام 

0


تربت: پولیس کی سیٹلائیٹ ٹائون تربت میں کارروائی،دہشت گردی کا منصوبہ ناکام 

- Advertisement -

بھاری مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود برآمد,پولیس حکام
  پولیس نے اطلاع پر مغوی کے لیے ایک بنگلے میں چھاپہ مارا، پولیس
3اغواءکار گرفتار،ملزمان نےسعیدنامی شخص کواغواء کرلیاتھا, پولیس
مغوی سعید نے بنگلےکی دیوارسےچلانگ لگاکرپولیس کےپاس ہہنچاتھا، پولیس
دہشت گردوں کے قبصے سے کالعدم تنظیم کے پمفلٹ بھی برآمد ہوئے ہیں 
گرفتار ملزمان میں نذیراحمد،سعید احمد،اور علی شامل ، پولیس
برآؐد شدہ اسلحہ میں 1ایل ایم جی،2ایس ایم جی،17 کاٹن ایل ایم جی راؤنڈزشامل، پولیس
45 کلودھماکہ خیز مواد،8واکی ٹاکی سیٹ،800ایس ایم جی راؤنڈزشامل، پولیس
:ٹی ٹی پستول اور دیگر اسلحہ بھی قبضے میں لے لیا گیا، پولیس

Leave A Reply

Your email address will not be published.