
بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد، محکمہ موسمیات
وادی کوئٹہ اور ملحقہ علاقوں میں موسم سرد اور خشک، محکمہ موسمیات
کم سےکم درجہ حرارت منفی ایک ڈگری سینٹی گریڈ رکارڈ،
- Advertisement -
ژوب اور دالبندین میں درجہ حرارت 2 ڈگری سینٹی گریڈ رکارڈ
پنجگور میں درجہ حرارت 6،بارکھان میں 7 ڈگری سینٹی گریڈ رکارڈ
خضدار 9، سبی 10،اورماڑہ 12،لسبیلہ میں درجہ حرارت 15 ڈگری سینٹی گریڈ رکارڈ
آیندہ 24 گھنٹوں کےدوران بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے, محکمہ موسمیات