کوئٹہ میں پولیس نے کا رروائی کر تے ہوئے مانسہرہ سے اغواءہونیوالی لڑکی کو بازیاب کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا
- Advertisement -
کوئٹہ میں پولیس نے کا رروائی کر تے ہوئے مانسہرہ سے اغواءہونیوالی لڑکی کو بازیاب کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا پولیس کے مطابق ایس ایچ او جناح ٹاﺅ ن نے خفیہ اطلاع ملنے پر کا رروائی کر تے ہوئے مانسہرہ سے اغواءہونیوالے لڑ کی (آ) بی بی کو برآمد کر کے ملزم بابر کو گرفتار کر لیا مزید کا رروائی کی جا رہی ہے ۔