حلقہ انتخاب کی تعمےر وترقی عوام کی خوشحالی کےلئے ہر ممکن اقدامات کئے جائےں گے، نوابزادہ شاہ زےن بگٹی

0

- Advertisement -

جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ وقومی اسمبلی مےں پارلیمانی لےڈر نوابزادہ شاہ زےن بگٹی نے کہا کہ سبی بھاگ کوہلو سوئی ڈےرہ بگٹی سمےت حلقہ انتخاب کی تعمےر وترقی عوام کی خوشحالی کےلئے ہر ممکن اقدامات کئے جائےں گے سرکاری اسکول کے زےر تعلےم طلباءطالبات کے مستقبل پر ڈاکہ زنی کی اجازت نہےں دےں گے جمہوری وطن پارٹی عوام کے معےار زندگی کو بلند کرنے کے ساتھ ساتھ تعلےم ہنر صحت پینے کے صاف پانی نکاسی آب سمےت دےگر بنےادی سہولیات کی فراہمی کےلئے ہر فورم پر آواز بلند کرےں گے آنے والے دنوں مےں ترقیاتی منصوبوں سے حلقہ انتخاب کا نقشہ بدل دےں گے ان خےالات کا اظہار انہوں نے سرکٹ ہاو¿س سبی مےں مختلف قبائلی عمائدےن سے گفتگو کرتے ہوئے کےا اس موقع پرجمہوری وطن پارٹی کے صوبائی صدر ندےم کاکڑ، صوبائی جنرل سےکرٹری مےر شمس کرد، مرکزی نائب صدر سعےد صالح آغا ،وڈےرہ محمد شرےف بگٹی ، وڈےرہ غلام حسےن بگٹی ، وڈےرہ مےوہ خان بگٹی، صوبائی آفس سےکرٹری مےر حےد ر بگٹی، پی اےس مےر درمحمد بگٹیجمہوری وطن پارٹی سبی کے صدر محمد امےن بگٹی ، نائب صدر عبدالسلام چانڈیہ ، نائب صدردوئم محمد عرفان بگٹی ، نائب صدر سوئم صدام بگٹی، جنرل سےکرٹری مہراللہ بگٹی ، ڈپٹی جنرل سےکرٹری شاہ فےصل گورگےج ، لےبر سےکرٹری عبدالجبار خجک ، فنانس سےکرٹر ی شبےر احمد سےلاچی ، آفس سےکرٹری شہباز خان سولنگی ، رابط سےکرٹری وقار سومرو ، پرےس سےکرٹری ظہور احمد مرغزانی ، کے علاوہ عبدالقےوم سےلاچی ، اشرف بگٹی ، حبےب اللہ ، سےد خان بگٹی ، کاشف جٹ ، محمد افتخار ، صدام حسےن ، محمد سلےم بگٹی ،اوےس انور، صاحب جان سےلاچی ،اوےس بلوچ ، عبدالصمد چانڈیہ ، جاوےد بگٹی آل پاکستان جرنلسٹس کونسل کے مرکزی جنرل سےکرٹری سےد طاہر علی ، کونسل آف آل بلوچستان پرےس کلب کے صوبائی سنیئر نائب صدر حاجی سعےد الدےن طارق ، پاکستان گروپ آف جرنلسٹس کے صوبائی آرگنائزر محمد طاہر عباس منتظر ، سےدزارق شاہ بخاری ، سےد جاوےد شاہ کے علاوہ سےنکڑوں کی تعداد مےں جمہوری وطن پارٹی کے کارکناں بھی موجود تھے جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ وقومی اسمبلی مےں پارلیمانی لےڈر نوابزادہ شاہ زےن بگٹی نے کہا کہ حلقہ انتخاب اےک پھولوں کا گلدستہ ہےں جس مےں مختلف رنگ کے پھولوںکی مانند شخصیات آباد ہے اس حلقہ کی تعمےر وترقی کرنا مےرا بھی فرض ہے اس مقصد کےلئے مےری توجہ رہی گی انہوںعوام نے ہمےں اسمبلیوں مےں بےٹھنے کےلئے ووٹ نہےں دےا گےا بلکہ عوامی مسئلہ مسائل ومشکلات کو حل کرنے کےلئےے منتخب کےا گےا اب حلقہ انتخاب سے محررمیوں کا خاتمہ کرنے کے ساتھ ساتھ عوام کو درپےش مسائل کو حل کرتے ہوئے عوام کا معےار زندگی کو بلند کرنے کی ذمے داری ہم پر عائد ہوتی ہےں انہوں نے کاہ کہ انتخابی مہم کے دوران کےے گئے وعدے مرحلہ وار پورا کرےں گے ترقی اور خوشحالی کا سفر عوام کی مشاورت سے شروع کروں گا کسی کو بھی ماےوس نہےں کےا جائے گا انہوں نے کہا کہ تعلےم صحت روزگار کے مواقع پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے ساتھ ساتھ سابق ادوار مےں کرےشن کمیشن اور لوٹ مار کی تحقیقات بھی کی جائے گی ہمےں اسمبلیوں مےں شو پےس کی برح بےٹھنے کا شوق نہےں عوام کی خدمت اور علاقوں کی پسماندگی کے خاتمے کے لےے اپنے گھروں کے آرام دے بستروں نے نکلے ہےں ہماری تمام ترتوجہ حلقہ انتخاب کی عوام کےلئے ہےں جس مےں کبھی غفلت نہےں کروں گا انہوں نے جمہوری وطن پارٹی کے کارکناں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قلم کتاب کا رشتہ کامیابی کی ضمانت ہے وہ قومےں ہمےشہ ترقی کی راہ پر کامیابی کے ساتھ گامزن ہوتی ہےں جو تعلےم وہنر کو اپناکر زندگی کی راہ مےں ہر قدم کامیابی کے ساتھ اٹھاتی ہےں تعلےم انسان کو باشعور بناکر دنےا کے ہر چےلنجز کا مقابلہ کرنے کی صلاحیتےں وہمت دےتی ہےں مےری خواہش ہے کہ حلقہ انتخاب کا ہر بچہ کو تعلےم وہنر دےکر بلوچستان کی ترقی عوام کی خوشحالی مےں اپنا کردار ادا کروں تاکہ بلوچستان کی آنے والی نسل تعلےم ےافتہ ہنر مند ہوجمہوری وطن پارٹی بلوچستان کے پسے ہوئے لوگوں کی واحد نمائندہ جماعت ہے جو عوامی مسائل کو اجاگر کرنے مےں اپنا کردار اد ا کررہی ہےں جو کرپشن لوٹ مار مےں ملوث نہےں جس نے ہمےشہ عوام کے حقوق انصاف کی فراہمی بے روزگاری مہنگائی کے خلاف آواز بلند کی ہمےں اپنے بزرگوں کی عظےم رواےات کو برقرار رکھنا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.